Latest news

وزیر اعظم عمران خان اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچ گئے

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا خصوصی طیارہ بیجنگ سے اڑان بھڑنے کے بعد نورخان ایئر بیس پر لینڈ کیا جبکہ ان کے ساتھ خصوصی طیارے میں شاہ محمود قریشی ، خسرو بختیار ، عبدالرزاق داود اور سہیل محمود بھی موجود تھے ۔وزیراعظم عمران خان کی زیر قیادت اعلیٰ حکومتی وفد جس میں آرمی چیف بھی شامل تھے ، نے چینی قیادت سے کامیاب ملاقاتیں کیں اور کئی اہم امور زیر بحث آئے ۔وزیراعظم عمران خان کا طیارہ نور خان ایئر بیس پر لینڈ کیا جس کے بعدا نہیں ایکسپریس ہائی وے کے ذریعے اسلام آباد پہنچایا گیا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.