اہم خبرِیں

وزیراعظم عمران خان کل مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس کی صدارت کریں گے

 

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کااجلاس کل ہوگا،اجلاس میں چاروں وزرائے اعلیٰ شرکت کریں گے ،مشترکہ مفادات کونسل 8 نکاتی ایجنڈے پرغورکرےگی ،کونسل 2016 اور 2017 کی سالانہ رپورٹ پربھی غور کرے گی،اجلاس میں ای اوبی آئی فنڈزکی صوبوں کومنتقلی سے متعلق کمیٹی رپورٹ کابھی جائزہ لیاجائے گا اس کے علاوہ کونسل پن بجلی منافع کے حوالے سے کمیٹی رپورٹ پربھی غورکرےگی ،اجلاس میں بہادرشاہ اوربلوکی بجلی گھروں کی نجکاری کامعاملہ زیرغورآئےگا۔

 


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.