Latest news

عالمی برادری کو خبردار کرتا ہوں کہ بھارت جھوٹا آپریشن کرسکتا ہے، وزیراعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے  کہا کہ بھارت دعوی کر رہا ہے کہ افغانستان سے دہشت گرد مقبوضہ کشمیر میں داخل ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں عالمی برادری کو خبردار کرتا ہوں کہ بھارت جھوٹا آپریشن کرسکتا ہے اور اس جعلی آپریشن کا مقصد انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے عالمی برادری کی توجہ ہٹانا ہوگا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.