Latest news

وزیراعظم کا ترجمان ندیم افضل چن کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اصولی طور پر اپنا ترجمان تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان وزیراعظم ندیم افضل چن نے عمران خان سے معذرت کی اور کہاہے کہ وہ اس عہدے کیلئے موزوں نہیں ہیں جس کے بعد اب ان کی جگہ فواد چوہدری کو وزیراعظم عمران خان کا ترجمان مقرر کیا جانے کاامکان ہے ۔ فواد چوہدری بطور وزیر سائنس و ٹیکنالوجی وزیراوعظم کے ترجمان کے فرائض انجام دیں گے ۔

 


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.