Daily Taqat

بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر پی آئی اے کا اہم اعلان

سابق وزیر اعظم پاکستان بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر قومی ائیر لائن نے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کردیا ہے، خصوصی پروازیں 26اور27دسمبر کو چلائی جائیں گی۔سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی برسی کی تقاریب میں شرکت کے لئے جانے والے جیالوں کے لئے پی آئی اے نے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کردیا ہے۔ 26دسمبر کو پی کے 594لاہور تا سکھر براستہ اسلام آباد روانہ ہوگی جب کہ پی کے 595سکھر سے اسلام آباد براستہ لاہور چلائی جائے گی۔ ان پروازوں کی بکنگ کا عمل بھی شروع کردیا گیا ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »