نوازشریف نے پنجاب ہاﺅس میں دوپہر 2 بجے پریس کانفرنس طلب کر لی

سابق وزیراعظم نوازشریف نے پنجاب ہاﺅس میں دوپہر 2 بجے پریس کانفرنس طلب کر لی، جس میں وہ دورہ سعودی عرب سمیت ملکی سیاسی صورتحال پر بھی بات کریں گے۔سابق وزیراعظم نوازشریف وفاقی وزراءکے ہمراہ پنجاب ہاﺅس میں دوپہر 2 بجے پریس کانفرنس کریں گے جس میں وہ دورہ سعودی عرب کے حوالے سے بات کریں گے اس کے علاوہ امریکی صدر کے بیان پر گفتگو کریں گے ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.