[wp_news_ticker_benaceur_short_code]

صدر مملکت عارف علوی کا سی پی ایل سی کے مرکزی رپورٹنگ سیل کا دورہ

[mashshare]

صدرمملکت عارف علوی نے سی پی ایل سی کے مرکزی رپوٹنگ سیل کا دورہ کیا،  گورنرسندھ عمران اسماعیل بھی صدر مملکت کے ساتھ تھے،  سی پی ایل سی کے  چیف نے صدر مملکت کو ادارے کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ بھی دی، صدرمملکت نے مختصر سی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  سی پی ایل سی کا دائرہ کار سندھ کے دیگر اضلاع تک پھیلایا جائے،  پر امن کراچی سے غیر ملکی سرمایہ کاری بڑھے گی، صدر مملکت عارف علوی نے مزید کہا کہ تمام پولیس اسٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے جائیں، صدر مملکت اور گورنر سندھ نے سی پی ایل سی کی کارکردگی کو سراہا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.