صدر ن لیگ علمامشائخ ونگ محمود ارشد قمر نے عہدے سے مستفعیٰ ہونے کا اعلان کردیا

گوجرانوالہ :  میں ختم نبوت کانفرنس میں صدر ن لیگ علمامشائخ ونگ محمود ارشد قمر نے عہدے سے مستفعیٰ ہونے کا اعلان کر دیا، تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کے شیرانوالہ باغ گراﺅنڈ میں پیر حمید الدین سیالوی کی زیرصدارت ختم نبوت کانفرنس جاری ہے جس میں مذہبی قائدین خطاب کر رہے ہیں اورصوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ سے استعفیٰ کا مطالبہ بھی کیا جارہا ہے،کانفرنس میں بڑی تعداد میں لوگ شریک ہیں، کانفرنس کے دوران صدر ن لیگ علما مشائخ ونگ محمود ارشد قمر نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.