صدر انجمن تاجران چونگی امرسدھو کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

انجمن تاجران چونگی امر سدھو کے صدر نے تحریک انصاف میں شمولیت کا

اعلان کردیا۔ رانا غلام سرور نے عبدالعلیم خان سے ملاقات کی اور نون لیگ چھوڑ دی۔ نواز لیگ عوام کی نظروں میں بے آواز اور نااہل لیگ بن چکی ہے، عبدالعلیم خان۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.