Daily Taqat

وزیراعلیٰ پنجاب کا عاصمہ جہانگیر کے انتقال پر اظہار افسوس

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے معروف قانون دان وسابق صدر سپریم کورٹ بار عاصمہ جہانگیر کے انتقال پرگہرے دکھ اورافسوس کااظہارکیا۔ انہوں نے کہاکہ مرحومہ نے ملک میں آئین کی بالادستی او رقانون کی حکمرانی کے لئے عملی طور پر متحرک انداز میں کام کیا،عاصمہ جہانگیرمرحومہ کی قانون کے میدان میں خدمات کو تادیر یاد رکھا جائیگا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »