Daily Taqat

ملتان میں پیپلز پارٹی کا جلسہ

ملتان : پاکستان پیپلزپارٹی آج ملتان میں جلسہ کرے گی، جلسے کی تیاریاں زور وشور سے جاری ہیں۔

پاکستان پیپلزپارٹی آج ملتان میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی۔ جلسے سے بلاول بھٹو زرداری سمیت اہم قیادت خطاب کرے گی۔ پنڈال کو پارٹی جھنڈوں سے سجا دیا گیا ہے۔ جب کہ جلسے کی تمام تیاریاں بھی مکمل کرلی گئی ہیں۔

جلسے کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے ہیں۔ مقامی پی پی عہدے داروں کے مطابق آج ہونے والا جلسہ ملتان کی تاریخ میں سب سے بڑا جلسہ ہوگا، جس میں لاکھوں لوگ شرکت کریں گے


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »