Daily Taqat

پیپلز پارٹی آج کوئٹہ میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

پیپلزپارٹی آج کوئٹہ میں سیاسی طاقت کامظاہرہ  کرے گی۔ اس حوالے سے جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں ہیں۔ پنڈال سج گیا ہے اور کارکنوں کی آمد کا سلسلہ بھی جاری ہو گیا ہے۔ بلاول بھٹو کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔ بلاول بھٹو جیالوں کا لہو گرمائیں گے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »