Daily Taqat

پیپلزپارٹی نے نوازشریف کے الزامات کی تحقیقات کامطالبہ کردیا

پیپلزپارٹی نے نوازشریف کے الزامات کی تحقیقات کامطالبہ کردیا۔ پی پی کے سیکرٹری اطلاعات مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ نوازشریف کے الزامات خطرناک ہیں، غیر جانبدارانہ تحقیقات کرائی جائیں۔

مولابخش چانڈیو کا مزید کہنا تھا کہ میاں صاحب خود کو بچانے کیلئے جھوٹ کا سہارا لے رہے ہیں۔ سزا سے بچنے کیلئے اپنے بیٹوں تک سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »