گذشتہ انتخابات میں ن لیگ، پیپلز پارٹی نے ایمپائروں کو ساتھ ملا کر دھاندلی کی,عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ن لیگ، پیپلز پارٹی اور متحدہ نے 2013ءمیں امپائرز کو ساتھ ملا کر انتخابات میں دھاندلی کی، پانامہ اور اقامہ کرپشن کی طوفان کا ایک چھوٹا سا رخ تھا ، کل ایک اہم پریس کانفرنس میں شریف خاندان کے بیرون ملک غیر قانونی اثاثوں اور دولت کے بارے میں مزید نکات بیان کروں گا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.