ہم چاہیں توچند گھنٹوں میں حکومت کے اقتدار کا خاتمہ کر سکتے ہیں: صاجزادہ حامد رضا

چیئرمین تحریک اتحاد سنی کونسل صاجزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ ہم چاہیں توچند گھنٹوں میں حکومت کے اقتدار کا خاتمہ کر سکتے ہیں۔لاہور داتا دربار میں ختم نبوت ؐ کانفرس کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے صاجزادہ حامد رضاکا کہناتھاکہ اگر ختم نبوت میں تبدیلی کرنے والوں نے استعفے نہیں دیے تو ہمیں حکومت کا خاتمہ کرنے میں زیادہ دیر نہیں لگے گی۔انہوں نے کہا کہ حکومت ہمارے صبر کا امتحان نہ لے جبکہ ہماری یہ تحریک اب روکنے والی نہیں ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.