Daily Taqat

کراچی : پولیس افسران کا رشوت لے کرملزمان کو چھوڑنےکا اسکینڈل

کراچی :  پولیس افسران پر رشوت لے کر مجرم کو چھوڑنے کا اسکینڈل سامنے آیا ہے،  کراچی سٹی پولیس چیف امیر شیخ کا کہنا ہے کہ  ایس ایچ او نے 35 لاکھ روپے رشوت لے کر ملزم کو رہا کردیا،مزید 2 ایس پیز کے خلاف  بھی  انکوائری  کی جارہی ہے ایڈیشنل  آئی جی کراچی کا کہنا تھا کہ 210  پولیس افسران  اور اہلکار  ان جرائم میں ملوث ہیں،  کرپیٹ پولیس اہلکارڈاکوووں سے بھی زیادہ خطرناک ہیں،


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »