Daily Taqat

ایک کمسن لڑکی کی بوڑھے آدمی سے شادی ,پولیس کا چھاپہ

میانوالی :  رستم والا میں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے کمسن دلہن فرہاد بی بی سکنہ رستم والا کوبوڑھے کے ساتھ نکاح سے بچالیا، نیک رسول اپنی 14 سالہ بیٹی کو 65 سالہ فتح شیر سکنہ نور پور خوشاب کو 6 لاکھ روپے کے عوض نکاح کرکے دے رہا تھا، نور پور تھل سے آئی بارات پر ڈی ایس پی شبیر گجر نے متعلقہ تھانہ اور ایلیٹ پولیس کے ہمراہ چھاپہ مار کر دولہا کو گرفتار کرکے تھانہ موچھ میں بند کردیا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »