Daily Taqat

مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوا

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے زیر صدارت مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیر اعظم نے نواز شریف کے بیان سے متعلق ارکان کو اعتماد میں لیا۔ پارلیمانی پارٹی اجلاس سے پہلے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی جانب سے قومی اسمبلی کے تمام ارکان کو ناشتے کی بھی دعوت دی گئی. تحریک انصاف نے شرکت سے معذرت کر لی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »