Daily Taqat

نوازشریف کے بیانیہ نے ن لیگیوں کو دباؤکا شکار کردیا ہے، فواد چودھری

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ نوازشریف کے بیانیہ کا ن لیگ کے اندر بھی منفی اثر ہے۔ بیانیہ نے ن لیگ کے لوگوں کو دباؤ کا شکار کر دیا۔ فواد چودھری کا مزید کہنا تھا کہ جب معاملہ ریاست کیخلاف آئیگا تو پھر کون نوازشریف کیساتھ کھڑا ہو گا۔ ن لیگ کے کافی لوگ ٹوٹ کر پی ٹی آئی میں آ رہے ہیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »