Daily Taqat

مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی رجب علی خان بلوچ انتقال کر گئے

مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی رجب علی خاں بلوچ انتقال کر گئے۔

ان کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں چک نمبر 455 (گ ب) کنجوانی تاندلیانوالا میں ادا کی جائے گی۔ میاں رجب علی خاں بلوچ این اے 103 سے ایم این اے منتخب ہوئے تھے۔ رجب علی بلوچ کافی عرصہ سے علیل تھے۔ رجب علی خان بلوچ کچھ عرصہ سے کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے اور لاہور کے ایک نجی ہسپتال میں زیرِ علاج تھے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »