اہم خبرِیں

ن لیگی رہنما عطاء اللہ تارڑ بھی کورونا وائرس کا شکار

لاہور:  مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما عطاءاللہ تارڑ بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔

 عطاءاللہ تارڑ نے ٹویٹر پیغام میں کورونا وبا کا شکار ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میرا کورونا کا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے، وہ لوگ جو گذشتہ دنوں مجھ سے رابطے میں رہے ہیں وہ بھی اپنا ٹیسٹ کروا لیں۔

 ن لیگی رہنما نے پارٹی کارکنان سے دعا کرنے کی بھی اپیل کی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.