Daily Taqat

عمران خان کا نگراں وزیراعظم کے نام خط

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے نگراں وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک سے بجلی کی صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے نگراں وزیراعظم کے نام اپنے خط میں کہا ہے کہ ہیٹ ویو کے ساتھ ملک میں بجلی اور پانی کا بحران ہے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ قوم کو بتایا جائے کہ پاور سیکٹر میں ناکامی کا ذمے دار کون ہے؟؟

عمران خان نے یہ بھی استفسار کیا کہ 500 ارب کے گردشی قرضوں سے متعلق درست صورتحال بتائی جائے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »