Daily Taqat

پی آئی اے کی پرواز حادثے کا شکار ہو گئی

پی آئی اے کی پرواز پی کے 759 حادثے سے بال بال بچ گئی۔ پیرس سے آنے والے طیارے سے دوران لینڈنگ پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پیرس سے اسلام آباد آنے والی پرواز خراب موسم کے باعث لاہور میں لینڈ کر

رہی تھی کہ پرندہ ٹکرا گیا۔ انجینئرز نے بوئنگ 777 کے انجن کا جائزہ لینا شروع کر دیا ہے۔ مسافروں نے پی آئی اے انتطامیہ سے تلخ کلامی شروع کر دی اور مطالبہ کیا کہ جلد اسلام آباد بھجوایا جائے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »