پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کا امکان ۔ سمری وزراتِ پٹرولیم کو ارسال

غریب عوام پر پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کر کے ایک بار پھر مہنگائی کا بم پاکستانی عوام پر گرایا جا رہا ہے ۔اوگرا نے پٹرولیم منصوعات میں اضافے کی سمری وزرات پٹرولیم کو بھیجوا دی ہے جس میں یکم فروری سے نئی پٹرولیم

مصنوعات میں نئی قیمتوں کا تعین کیا جا رہا ہے جس میں ڈیزل کی قیمت 4.50سےبڑھا کر نئی قیمت .94.50اور پٹرول کی قیمت 1.50بڑھا کر نئی قیمت91.05روپے تک کی جا رہی ہے۔ تاہم وزارت پٹرولیم کی جانب سے ابھی تک اس نئی قیمتوں کا حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.