پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ ،تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں سال نو کی پہلی قرارداد جمع کرا دی

تحریک انصاف نے پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ کیخلاف پنجاب اسمبلی میں سال نوکی پہلی قرارداد جمع کرا دی،قرارداد پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی سعدیہ سہیل نے جمع کرائی جس میں پٹرولیم قیمتوں مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کیا گیا۔سال نو پر حکومت کی جانب سے عوام کو پٹرول قیمتوں میں اضافہ کی صورت میں تحفہ دیا گیا ہے جس کیخلاف تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں سال نو کی پہلی قرارداد جمع کرادی،قرارداد میں کہا گیا ہے کہ پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ سے مہنگائی کا طوفان آئے گا،ایوان مطالبہ کرتا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.