اہم خبرِیں
مریخ پر پانی سے بھرے سمندرکبھی نہیں تھے، سائنسدان گلوکار بلال سعید نے مسجد میں گانے کی ریکارڈنگ پر معافی مانگ لی ایران پر اسلحے کی پابندی میں توسیع کی جائے، عرب ممالک بل گیٹس نے پاکستان کی کورونا کے خلاف کامیابی کو تسلیم کر لیا کورونا سے نمٹنے میں پاکستان دنیا کے لیے مثال ہے، اقوام متحدہ مسجد وزیرخان میں گانے کی عکس بندی، منیجر اوقاف معطل چمن، بم دھماکہ 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی حب ڈیم، پانی کی سطح میں ریکارڈ اضافہ لاک ڈاؤن کے بعد کراچی میں تفریحی مقامات کھل گئے سپریم کورٹ کا کراچی سے تمام بل بورڈز فوری ہٹانے کا حکم پاکستان کو اٹھارویں ترمیم دی اس لیے مقدمات بن رہے ہیں، ، زردار... وفاق کے اوپر کوئی وزارت نہیں بن سکتی، اسلام آباد ہائی کورٹ پاکستان پوسٹ آن لائن سسٹم سے منسلک اختیارات کا ناجائز استعمال، چیئرمین لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ر... موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے گندم کی پیداوارکم ہوئی، وزیراعظم اسٹاک مارکیٹ، کاروباری حجم 4 سال کی بلندترین پرپہنچ گیا سائنسی انقلاب، مرے ہوئے شخص سے "حقیقی ملاقات" ممکن آمنہ شیخ نے دوسری شادی کرلی؟ آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری افغانستان لویہ جرگہ، 400 طالبان کی رہائی کی منظوری

کلبھوشن یادیو کیلئے قانونی نمائندہ مقرر کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے کلبھوشن یادیو کیلئے قانونی نمائندہ مقرر کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی سربراہی میں بنچ تشکیل دے دیا گیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ 3 اگست کو حکومت کی درخواست پر سماعت کرے گی۔ حکومت نے حالیہ صدارتی آرڈیننس کے تحت درخواست دائر کی جس میں موقف اپنایا گیا کہ کلبھوشن نے سزا کیخلاف درخواست دائر کرنے سے انکار کیا، کلبھوشن بھارتی معاونت کے بغیر پاکستان میں وکیل مقرر نہیں کرسکتا، بھارت بھی آرڈیننس کے تحت سہولت حاصل کرنے سے گریزاں ہے، استدعا ہے کہ عدالت کلبھوشن یادیو کیلئے قانونی نمائندہ مقرر کرے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.