پشاور : ایک فیکٹری آگ کی لپیٹ میں اہم خبریںقومی Dec 23, 2017 135 پشاور : ایک فیکٹری آگ کی لپیٹ میں پشاور کے حیات آباد انڈسٹریل اسٹیٹ میں واقع کارخانے میں آگ لگ گئی،فائربریگیڈ کی متعددگاڑیاں آگ بجھانےمیں مصروف ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ ٹشو پیپرز اور ڈائپرز کے کارخانے میں لگی ہے اورفائر بریگیڈ کی 8 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں ۔ PESHAWAR: A ،factory ،fire ،wrapped Get real time updates directly on you device, subscribe now. Subscribe