Daily Taqat

پرویز رشید نے چودھری نثار کی موجودگی میں پارلیمانی بورڈ کا حصہ بننے سے انکار کر دیا

مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید نے چودھری نثار کی موجودگی میں پارلیمانی بورڈ کا حصہ بننے سے انکار کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پرویز رشید نے چودھری نثار کی موجودگی میں پارلیمانی بورڈ کا حصہ بننے سے انکار کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ابھی باقاعدہ پارلیمانی بورڈ تشکیل نہیں پایا۔ اخبارات میں پارلیمانی بورڈ کے اراکین کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ جس بورڈ میں چودھری نثار ہوں گے، میں اس کا حصہ نہیں ہوں گا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »