Daily Taqat

ملتان ائیرپورٹ پر مسافروں کی ہاتھا پائی

ملتان:  سے دبئی جانے والے ڈیرہ غازی خان کے رہائشی 4 افراد ائرپورٹ پر امیگریشن کے دوران آپس میں جھگڑ پڑے۔ مسافروں نے ایک دوسرے پر مکوں اور تھپڑوں سے نوازا۔ چاروں مسافر ملتان ائرپورٹ سے غیر ملکی پرواز کے ذریعے دبئی جانے کیلئے آئے تھے جھگڑے کے بعد سکیورٹی فورس نے چاروں کو حراست میں لے کر  پولیس کے حوالے کر دیا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »