عدالتی دائرہ کار فاٹا تک بڑھانے کا بل منظور، وزیر اعظم کی مبارکباد

وزیراعظم نے سپریم کورٹ اور پشاورہائی کورٹ کا دائرہ اختیار فاٹا تک بڑھانے کےبل کی منظوری پرمبارکباد دی ہے۔وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ فاٹا تک توسیع دینے کا عمل قبائلی علاقوں میں اصلاحات کے سلسلے میں پہلا قدم ہے۔نہوں نے کہا کہ قومی اسمبلی سے بل کا پاس ہونا فاٹا کے عوام کے لیے ایک تاریخی قدم ہے، فاٹا کے عوام کو قانونی حقوق ملنے پر مبارکباد دیتاہوں۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.