وفاقی حکومت کا ٹرمپ کے بیان پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آئندہ ہفتے بلانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیان پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آئندہ ہفتے بلانے کا فیصلہ کیا ہے، مشترکہ اجلاس میں ٹرمپ کے بیان اور پاکستان کے جوابی بیانیے پر بحث ہو گی۔ اپنے پیغام پر کولیشن سپورٹ فنڈ کی مد میں پاکستان کی فوجی امداد روکنے کی دھمکی دی تھی ،جس پر حکومت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آئندہ ہفتے بلانے کا فیصلہ کیا ہے ،مشترکہ اجلاس میں پارلیمانی جماعتوں کے قائدین سے جوابی حکمت عملی سے متعلق رائے کی جائے گی ،مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ گزشتہ روزنیشنل سیکیورٹی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.