Daily Taqat

این اے 243 ، عمران خان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر

 

کراچی: این اے 243 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر کردیا گیا۔رپورٹس کے جاوید ایڈووکیٹ نے آر او کے رو برو اعتراض دائر کرتے ہوئے کہا کہ اتھارٹی لیٹر کے علاوہ سب جگہ دستخط جعلی ہیں ،عمران خان کے کاغذات نامزدگی پر دستخط عمران اسماعیل نے کئے ہیں ،جاوید ایڈووکیٹ نے کہا کہ کاغذات میں عمران خان نے عون چودھری کا نمبر اپنا ظاہر کیا ہے،اس کے علاوہ چیئرمین پی ٹی آئی نے گزشتہ 5 سال کی کارکردگی ظاہر نہیں کی۔

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے کاغذات پر فیصلہ آج سنایا جائے گا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »