Daily Taqat

پاک سرزمین پارٹی اور ایم کیو ایم پاکستان میں دوبارہ رنجشیں شروع

کراچی: پاک سرزمین پارٹی کی جانب سے ایم کیو ایم پاکستان کو ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بنا یا گیا،  پاکستان متحدہ قومی موومنٹ کے ایم پی اے کامران فاروقی پارٹی چھوڑ کر پی ایس پی میں شمولیت کا اعلان کریں گے، پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال نے پاکستان ہاﺅس میں پریس کانفرنس کر لی ہے جس میں ایم کیو ایم کے رکن اسمبلی پاک سرزمین پارٹی میں شامل ہوں گے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »