[wp_news_ticker_benaceur_short_code]

پاکستان کا دفاع مضبوط ، امریکاکوئی غیرمعمولی حرکت نہ کردے,خرم دستگیر

[mashshare]

وزیر دفاع خرم دستگیرنے کہا ہے کہ پاکستان کادفاع مضبوط ہے، امریکاکی متوقع شرارت کاسامنا کرنے کیلئے تیار ہیں،خرم دستگیر کا کہناتھا کہ ساری صورتحال کاتجزیہ کرنے کی ضرورت ہے، ٹھنڈے دل ودماغ کے ساتھ معاملات پرغورکررہے ہیں،خدشہ ہے امریکاکوئی غیرمعمولی حرکت نہ کردے۔وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا کہ ٹیلرسن اورمیٹس نے سفارتی آداب کے مطابق گفتگو کی،ٹیلرسن اورمیٹس کے بیان میں دھمکی کاعنصرنہیں تھا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.