سیالکوٹ: پاکستان نے دریا ئے چناب میں بہہ کرآنیوالے بھارتی شہری کی لاش کو بھارت کے حوالے کردیا۔
پولیس حکام کا کہناتھا کہ سیالکوٹ کے دریائے چناب میں بھارتی شہری کی لاش بہہ کر پاکستانی علاقے میں آگئی تھی، پنجاب رینجرزنے قانونی کارروائی کے بعدبھارتی سکیورٹی فورسزکی شناخت پرلا ش بھارتی سکیورٹی فورسزکے حوالے کردی۔