Daily Taqat

ہمیں بھارت پر تنقید کرنے کی بجائے اس سے سبق لینا چاہیے، ڈاکٹر عطا الرحمان

کراچی : پاکستان کے معروف سائنسدان ڈاکٹر عطا الرحمان نے بھارت کے خلائی مشن کی ناکامی پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ” بھارت کے مشن کو ناکامی نہیں کہہ سکتے کیونکہ بڑے بڑے ملکوں کے آدھے مشن فیل ہوتے ہیں، ہندوستان چاند اور مریخ پر جانے کیلئے بالکل صحیح کر رہاہے اور پاکستان کو بھی یہی راستہ اختیار کرنا چاہیے اور خلائی سائنس پر سرمایہ کاری کرنی چاہیے ۔“ یہ بھارت کی کامیابی ہے کہ وہ چاند کے بہت نزدیک پہنچ گیا ہے ہمیں اس سے سبق لینا چاہئے اور اس پر تنقید نہیں کرنی چاہئے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »