پاکستان گیس پائپ لائن پر وجیکٹ پر سنجیدگی سے کام کرے،ایرانی سفیر

اسلام آباد :  پاکستان میں ایران کے سفیر مہدی ہنر دوست نے کہا ہے کہ پاکستان کو چاہیے کہ وہ امن گیس پائپ لائن کو مکمل اور اس حوالے سے ہونے والے سمجھوتے پر عمل در آمد کرے۔

ایرانی سفیر نے کہا کہ پاکستان گیس پائپ لائن پر وجیکٹ پر سنجیدگی سے کام کرے اس لئے کہ پاکستان اور ایران کے مابین تجارتی لین دین کا حجم 15 ارب ڈالر ہے اور اس پروجیکٹ کے مکمل ہونے سے پاکستان کی تقدیر بدل سکتی ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.