پاکستان تحریک انصاف آج لودھراں میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی
پاکستان تحریک انصاف آج لودھراں میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی۔
جلسے کے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ 60 فٹ چوڑا اسٹیج تیار ہے جبکہ ساؤنڈ سسٹم بھی نصب کردیا گیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان گزشتہ روز ہی لودھراں پہنچ گئے تھے۔