Daily Taqat

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: رواں ہفتے 100 انڈیکس میں 5 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں رواں ہفتے 5 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے کے دوران مجموعی طور پر 1971 پوائنٹس کی کمی ہوئی اور انڈیکس 41 ہزار 623 پر بند ہوا۔ جب

کہ ہفتے کے دوران 100 انڈیکس میں 5 فیصد کمی ہوئی۔ اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے میں 57 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 25 ارب روپے رہی، بیرونی سرمایہ کاروں نے ایک کروڑ 99 لاکھ ڈالر مالیت کے شیئرز فروخت کیے جب کہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 332 ارب روپے کم ہو کر 8640 ارب ہوگئی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »