Daily Taqat

پاکستان نے 5 جنگی جہازوں پر مشتمل اپنا بحری بیڑہ سعودی عرب پہنچا دیا

پاکستان نیوی کا 5 جہازوں پر مشتمل بحری بیڑہ نسیم البحر کی مشترکہ مشقوں میں شرکت کے لیے سعودی عرب پہنچ گیا۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق سعودی عرب میں ہونے والی مشقوں میں پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹرز اور ایئر کرافٹ بھی حصہ لے رہے ہیں۔ یہ بحری مشقیں پاکستان اور سعودی عرب کے مابین ہونے والی نسیم البحر سیریز کی گیارہویں اور سعودی عرب میں منعقد ہونے والی اس سیریز کی پہلی مشترکہ مشقیں ہیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »