Daily Taqat

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے پریس کانفرنس طلب کر لی

لاہور:  پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے سانحہ ماڈل ٹاﺅن کی مصدقہ نقول حاصل کرنے کے بعد ہنگامی پریس کانفرنس طلب کر لی، عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری 4 بجے ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کریں گے جس میں وہ سانحہ ماڈل ٹاؤن رپورٹ سے متعلق لائحہ عمل کااعلان کریں گے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »