پاکستان کے عوام اب کوئی این آراو قبول نہیں کریں گے ،آصف علی زرداری

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور ڈاکٹر طاہر القادری نے آج پریس کانفرنس  سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ماڈل ٹاون میں بے گناہ افراد پر گولیاں برسائی گئیں۔ سانحہ ماڈل ٹاون پر پیپلز پارٹی ہمیشہ انصاف کا تقاضہ کرتی آئی ہے۔ آصف علی زرداری نے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاون میں 14 نہیں بلکہ 100 افراد شہید ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر طاہرالقادری کا ممنون ہوں ۔ مزید انہوں نے کہا  کہ پی پی نے  ہمیشہ مظلوموں کا ساتھ دیا ۔

 


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.