سینیٹ سے مردم شماری بل منظور کرانے کا معاملہ پی پی پی کا حمایت سے انکار

لاہور: سینیٹ سے مردم شماری بل منظورکرانے کامعاملے حکومتی اورپی پی ارکان آمنے سامنے آگئے ،پیپلزپارٹی نے مردم شماری بل کی حمایت سے انکارکر دیا، پیپلزپارٹی کے سینیٹر تاج حیدر نے کہا  کہ پیپلزپارٹی بل کی حمایت نہیں کرے گی،ان کا کہناتھا کہ چندروزپہلے ملاقات میں وزیراعظم نے تضحیک آمیزرویہ اختیارکیا،وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وزیراعلیٰ سند ھ قائم علی شاہ کو کہا کہ آپ ہمیشہ مسائل کھڑے کرتے ہیں،ان کا کہنا تھا کہ ہم نے عالمی قوانین کے مطابق 5 تجاویزدی ہیں۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.