Latest news

کوہاٹ میں گیس اور تیل کے زخائر دریافت

کوہاٹ :  اوجی ڈی سی ایل نے کوہاٹ میں سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے ہیں جو کہ پاکستانیوں کیلئے ایک بڑی خوشخبری ہے ۔ او جی ڈی سی ایل کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیاہے کہ ایکسپلو ریٹری ویل ٹوگ نمبر ایک سے ذخائر دریافت ہوئے ہیں ، یہاں سے 4.1 ایم ایم سی ایف ڈی گیس، 50 بیرل تیل دسیتاب ہوگا ۔ دریافت سے ملک میں ہائیڈروکاربن کے ذخائر بڑھیں گے جبکہ ملکی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.