Latest news

پاک بحریہ نے شہداء کی یاد میں نیا پرومو جاری کردیا

پاکستان بحریہ کی جانب سے یوم بحریہ کے موقع پر نیا پرومو جاری کر دیا گیا ہے۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پرومو میں شہداء کی لازوال قربانیوں کے ساتھ ساتھ شہداء پاکستان اور غازیوں کے راستے پر چلنے والے نئے خون کو سلام پیش کیا گیا ہے ۔آفیسرز اور اور جوانوں کا وطن کی حفاظت کے لئے ہر قسم کی قربانی دینے کا عزم بھی پرومو کا حصہ ہے ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.