پاکستان کو دہستگردوں کے خلاف کاروائی میں اور تیزی لانی ہو گی،امریکی جیمزمیٹس وزیرداخلہ

اسلام آباد: امریکا کے جیمز میٹس نے پاکستان کیساتھ ڈومور مطالبہ کرتے  ہوئے کہا کہ پاکستان کو دہستگردوں کے خلاف کاروائی میں اور تیزی لانی چاہیے ۔

امریکی وزیردفاع جیمز میٹس کے دورہ پاکستان کا اعلامیہ جاری کردیا، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے امریکی وزیردفاع جیمز میٹس کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں پاک امریکہ تعلقات سمیت خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر وزیردفاع خرم دستگیر، وزیرخارجہ خواجہ آصف، وزیرداخلہ احسن اقبال، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار، مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ اور پاکستان میں امریکی سفیر ڈیوڈہیل بھی ملاقات میں شریک تھے


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.