Daily Taqat

پاکستان اب امریکا کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کربات کرنے کے قابل ہے، وزیردفاع

وفاقی وزیر دفاع خرم دستگیر خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اب امریکاکی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کربات کرتا ہے۔

وزیردفاع خرم دستگیر خان نے مزید کہا کہ امریکی انتظامیہ پاکستان سے معاملات میں سنجیدہ نہیں، پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کیا جانا چاہئے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »