Daily Taqat

گنڈا سنگھ بارڈر پرچم کشائی کی تقریب میں پاکستان نے 200فٹ بلند پرچم لہرادیا

پاکستان اورانڈیا کی سرحد پر گنڈا سنگھ کے مقام پر پاکستانی پرچم کشائی کی تقریب کا آغاز ہوا جس میں 200فٹ بلند پرچم لہرادیا گیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کورکمانڈر ملتان لیفٹیننٹ جنرل عبداللہ ڈوگر تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔

تقریب میں ڈی جی پنجاب رینجرز میجر جنرل اظہر نوید حیات اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افرادنے بھی شرکت کی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »