Daily Taqat

پاکستان سی ٹی ڈی نےسیالکوٹ کوبڑی تباہی سے بچا لیا

سیالکوٹ:   سی ٹی ڈی نے دہشتگردی کی بڑی کارروائی ناکام بناتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے دہشتگرد کو دھماکا خیز مواد سمیت گرفتار کر لیا، سی ٹی ڈی نے سیالکوٹ میں کارروائی کرتے ہوئے تخریب کاری کی کوشش ناکام بنا دی اور دہشتگرد کو قبرستان شاہ شریف ڈسکہ سے گرفتار کر لیا، گرفتار دہشتگرد کا تعلق کالعدم تنظیم داعش سے ہے ، ملزم کے قبضے سے دھماکا خیز مواد سمیت یدگر آلات بھی برآمدہوئے، دہشتگردکو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »