Latest news

پاکستان ایوی ایشن اتھارتی نے بیرون ملک جانے والے مسافروں پر ٹیکس لگا دیا

پاکستان ایوی ایشن اتھارتی کی جانب سے نیا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے، بیرون ملک جانے والے مسافروں کو کاونٹر پر پہلے 2800 روپے ادا کرنا ہوں گے، مسافر رقم ادا کرنے کے بعد منزل مقصود تک جا سکیں گے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.